غربت
اقتباس: ہیروفا
![]() |
Pixabay |
غریبوں کی مدد کے دوران سیلفیاں لینے کا ٹرینڈ کس نے نکالا 🤍۔
________
کسی غریب کی مدد کرنی ہو تو ایسے کرو جیسے تم اس پر نہیں بلکہ وہ تم پر احسان کررہا ہو۔
________
غربت میں پھنسے لوگوں کو کیا نکالیں گے
یہ حرام کمانے والے حرامی شخص۔
________
غریب کے لیے دل میں احساس پیدا کرو۔
________
غریب باپ کے بے بسی مت پوچھ جو بیٹی کے لیے گڑیا تک نہ لاسکا۔
________
![]() |
Pixabay |
غریبی جینے کا ہنر چھین لیتی ہے۔
________
غریبی مروت احساس دفن کردیتی ہے۔
________
غریبی میں کون کسی کا بنتا ہے۔
________
غربت میں ماں ہی دکھتی ہے بس۔
________
غربت زندگی کی دشمن ہے۔
________
غربت میں مرے لوگ کیا جانیں جینا۔
________
غربت کا شاہکار باپ ہوتا ہے۔
________
غریب بچہ جو کھلونوں سے کھیلنے کی عمر میں ہوتا وہی کھلونوں کی دکان پہ کام کرتا ہے غربت مٹانے کے لیے۔
_______
غربت غلامی کی زندگی سے لاکھ درجے بہتر ہے۔
________
غربت میں پلنے والے بچے کو کیا پتہ قلم،دوات اور تختی کا مزہ۔
________
غریب دوستوں کو حقارت سے مت دیکھا کریں۔
________
![]() |
Pixabay |
غرباء کی مدد میرے آقا کی سنت ہے۔
________
غریب کے سامنے اپنے کپڑوں،کھلونوں کی نمائش نہ کیجیے۔
________
بھوک بندہ کھا جاتی ہے۔
________
روٹی کی قدر کیا جانیں جنہیں وافر میسر ہو۔
________
![]() |
Pixabay |
https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحاریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔
0 Comments