Hifsaalmas

november ki akhri shab by heer wafa


عنوان: نومبر کی آخری شب

ازقلم: ہیروفا

iStockphoto


تو فائنلی نومبر کے الوادع ہونے کاوقت ہواچاہتا ہے اداسی کا ایک ماہ گزرنے کو ہے لیکن گھبرانے کی بات نہیں ہے دسمبر اب بھی باقی ہے نہ جانے نومبر،دسمبر میں ایسی کیا خاصیت ہے کہ کہ ان کے جانے پہ دل اداس سا ہوجاتا ہے،جیسے کوئی اپنا بہت اپنا چھوڑ کر جارہا ہو دل افسردہ ساہوجاتا ہے نومبر میں پیڑوں کو دیکھنا کتنا سکون دیتا ہے جیسے وہ ہمیں دیکھ کر گفتگو کرتے ہوں ہم سے اپنی باتیں شیئر کرتے ہوں،راز کی بہت سی باتیں کہتے ہوں اور ساتھ ہی یہ بھی کہتے ہوں کہ کسی کو بتانا مت۔نومبر کا اپنا ہی مزہ ہے 

نومبر تم نہیں جانا

میرا دل روپڑے گا

نومبر تم ٹھہرجاؤ

میری آنکھوں کو دیکھو نا

یہ تم بن پھر اداسی

 سےبھرے جاتی ہیں

نومبر تم نہیں جانا

کہ تم جو چھوڑ جاؤگے

تو دل یہ کیا کرے گا پھر

یہ تم سے جو بھی کہتا تھا

کس سے کہا کرے گا پھر

کہ تم بن کہہ نہیں سکتا

یہ دل تم بن رہ نہیں سکتا

نومبر تم نہیں جانا

نومبر تم نہیں جانا



اقتباس:ہیروفا کے قلم سے

Post a Comment

2 Comments

Anonymous said…
Awesome
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔