Hifsaalmas

Zindagi by Fareeha Sohag

 زندگی 

فریحہ سہاگ

حیدرآباد۔

pixabay 


زندگی ایک پلیٹ فارم ہے۔ جس میں انسان کو بہت سے چلینجز  کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس  زندگی میں ہر انسان کو بہت سے  رشتے ساتھ لے کر چلنے پڑتے ہیں ۔ زندگی کا ہر حصہ انسان  کے لئے بہت ضروری ہے زندگی کو اچھے طریقے سے گزارنا اور  ذمہ داریوں کو پورا  کرنا ہی اصل زندگی ہے ۔ زندگی میں  خوشی اور غم دونوں ہی ملتے ہیں ۔

زندگی اللہ کی طرف سے عطا کردہ ایک نعمت ہے ۔ جس کی  انسان کو قدر کرنی چاہیے ۔اس کو اچھے کاموں میں وقف  کرنی چاہیے ۔

زندگی ایک نعمت ہے ، زندگی ایک  امتحان ہے ، زندگی ایک  خوشی  ہے، زندگی  ایک  غم  ہے، زندگی  زندگی  ہے۔

ختم شد ہ

 https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔

https://hifsaalmas.blogspot.com/2022/08/blog-post_54.html

Post a Comment

14 Comments

Anonymous said…
بہت خوبصورت لاجواب واہ
Anonymous said…
زبردست بہت عمدہ تحریر
Anonymous said…
ماشاءاللہ ۔۔ اچھی تحریر ہے ۔۔ سلامت رہیں
Anonymous said…
MASHALLAH Zabardast.
Anonymous said…
بہت زبردست
Anonymous said…
Excellent!
Ishaq Sohag said…
Excellent write up, you're correct. Life is nothing but a test from Allah.
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔