زندگی
فریحہ سہاگ
حیدرآباد۔
pixabay |
زندگی ایک پلیٹ فارم ہے۔ جس میں انسان کو بہت سے چلینجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس زندگی میں ہر انسان کو بہت سے رشتے ساتھ لے کر چلنے پڑتے ہیں ۔ زندگی کا ہر حصہ انسان کے لئے بہت ضروری ہے زندگی کو اچھے طریقے سے گزارنا اور ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہی اصل زندگی ہے ۔ زندگی میں خوشی اور غم دونوں ہی ملتے ہیں ۔
زندگی اللہ کی طرف سے عطا کردہ ایک نعمت ہے ۔ جس کی انسان کو قدر کرنی چاہیے ۔اس کو اچھے کاموں میں وقف کرنی چاہیے ۔
زندگی ایک نعمت ہے ، زندگی ایک امتحان ہے ، زندگی ایک خوشی ہے، زندگی ایک غم ہے، زندگی زندگی ہے۔
ختم شد ہ
https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔
14 Comments