Hifsaalmas

Kash by Tayyaba Tabassum

 کاش 

طیبہ تبسم 

Pixabay 


شاید تم بھول چکے ہوہ آخری ملاقات

مگر مجھے یاد ہے

میں اس کے سنگ پوری زندگی بیتا سکتی ہوں

شاید تم جان ہی نہیں سکے

کاش میں تمھیں اپنی روح دکھا سکتی

کیسے وہ سسکیاں لیتے دم توڑ رہی ہے

میرا وجود تو دنیاوی تھا

بس اسی لیے وہ ٹھیک رہا

مگر میری روح کتنے ہی ٹکڑوں میں

ڈھل گئ

مجھے تمھاری محبت نے دیمک کی 

طرح چاٹ لیا

اے کاش تم آجاؤ

اور شاید میری باقی کی زندگی

سکون میں جائے

کاش!

Post a Comment

0 Comments