Hifsaalmas

Aitbar by Fareeha sohag

  اعتبار 

فریحہ  سہاگ 
حیدرآباد 

pixabay 


اعتبار کے معنی ہیں یقین اور بھروسہ کے ہیں اعتبار کی مثال ہم ایسے لے سکتے ہیں جیسے ہمیں اللہ تعالیٰ کی ذاتِ پر یقین اور بھروسہ ہے کہ وہ ہمیں مشکل وقت اور حالات میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا ۔جس بندے اور بندی کو اللہ تعالیٰ پر یقین اور اعتبار ہوگا اس کا دل اور دماغ اتنا ہی پر سکون ہو گا ۔یہ ہی اعتبار اگر   انسان کو  دوسرے  انسانوں  کے  متعلق  بدگمانی  سے  بچاتی ہے اعتبار  کے  دم سے  بڑی  بہاریں  ہیں  اعتبار  کے دم سے  سارے  رشتے  ہیں ۔جس  رشتے  میں  ہو  وہی  رشتہ  مضبوط ہوتا ہے ۔اعتبار  انسان کو  انتشار   سے  بچاتا ہے ۔اندرونی  انتشار  سے  یہ ایک میٹھے  پانی  کا دریا ہے  جو اسے  اندر سے  سیراب  کرتا  رہتا ہے ۔

اعتبار  سکون  ہے، اعتبار  قرار  ہے۔دل کا  سکون  ہے۔پر اعتبار  لوگ  ہی قابل اعتبار  ہوتا ہے ۔پر اعتماد  لوگ  ہی وہ  یقین   کی دولت سے مالا مال  ہوتے ہیں ۔ ان کا یقین  ہی ان کو  دھوکہ   کھانے سے  بچاتا ہے ۔آج کل جیسے  جیسے  وقت  گزار  ہے اعتبار  کم ہو  رہا ہے ۔ بے اعتبار  زیادہ  بڑھ  رہا ہے   جس کی وجہ سے  لوگوں  میں  خوف آور ڈر  پیدا  ہو  رہا ہے  ۔انسان  انسان  سے ڈرتا ہے  جس کی وجہ سے  رشتے کمزور اور ٹوٹ  جاتے ہیں ۔ہمیں چاہیے کہ ہم ایک دوسرے پر اعتبار  و اعتماد تاکہ  رشتوں کو بچا سکیں ۔

https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔

https://hifsaalmas.blogspot.com/2022/08/blog-post_31.html


Post a Comment

10 Comments

Anonymous said…
بہترین۔
Anonymous said…
بہت خوب
Anonymous said…
❣️❣️
Anonymous said…
Zabardast! Kum lafzon main bohat achi baatain keh di hain
Anonymous said…
بہت خوب
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔
Hifsa Almas said…
تحریر پڑھنے کے لیے شکریہ۔