عنوان: یاد الہی سے محرومی
ماہ نور راجپوت
![]() |
| pixabay |
وہ دل بھی کوئی دل ہوا جس میں اللہ نہ بستا ہو اور اس سے زیادہ بدنصیبی کی بات کسی شخص کے لئے کیا ہو گی کہ اللہ اس سے منہ موڑ لے اللہ خود ہی اپنے آپ سے دور کر دے وہ لمحہ اس شخص کے لئے بہت بہت زیادہ تکلیف کا باعث ہو اگر اسے پتا چل جائے کہ اللہ اسے اپنے پاس آنے کی توفیق سے ہی محروم کر چکا ہے اور دل پر مہر لگا دی گئی ہے واللہ انسان یہ سوچ کر ہی کانپ جائے کہ اللہ اس کے ساتھ نہیں ۔
سورة الحشر کی آیت نمبر 19 میں اللہ پاک فرماتے ہیں
وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ نَسُوا اللّٰہَ فَاَنۡسٰہُمۡ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿﴾۱۹
اور تم ان جیسے نہ ہو جانا جو اللہ کو بھول بیٹھے تھے ، تو اللہ نے انھیں خود اپنے آپ سے غافل کردیا۔ وہی لوگ ہیں جو نافرمان ہیں ۔
استغفراللہ
https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔
https://hifsaalmas.blogspot.com/2022/09/blog-post_12.html

0 Comments