مہلت
طیبہ تبسم
![]() |
| iStockphoto |
ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ ہیں جو بظاہر نیک سیرت اور خوش اخلاق دکھتے ہیں۔ مگر حقیقت میں وہ حیوانیت اوڑھے ہوئے ہیں۔ دلوں کو دبوچ کر پھر عقابوں کی طرح حملہ آور ہوتے ہیں اور وجود چھلنی کر دیتے ہیں۔ اقدار و اخلاقیات کا استعمال محض ان کی زبانیں کرتی ہیں نہ کہ ضمیر۔ یہ لوگ کسی سے نہیں ڈرتے۔ مگر یہ بات یاد رکھیں اگلے کا وقت کمزور ہو سکتا ہے مگر رب سب کا ہے وہ کمزور نہیں وہ جب بدلا لینے پہ آتا ہے تو پھر انسان کو مہلت ہی نہیں دیتا کہ وہ توبہ بھی کر لے۔اللہ سے ڈرتے رہیں ۔ حکمرانی اپنے نفس پر کریں لوگوں پر نہیں۔
https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔

0 Comments