Hifsaalmas

khas by Amna Waheed

خاص 

 آمنہ وحید ( میرپور آزاد کشمیر)

pixabay


ہم کبھی بھی کسی کے لیے اتنے خاص نہیں ہوتے جتنا ہم سمجھ لیتے ہیں ۔ لوگ آپ کو وقت تو دیں گے پر اہمیت نہیں اور آہستہ آہستہ سے وقت دینا بھی چھوڑ دیں گے ۔ اس لئے خود کی قدر کریں ۔ آپ پہلے خود کو اپنی نظروں میں خاص بنائیں۔ خود کو وقت دیں۔ خود سے پیار کریں ۔ دنیا آپ کی قدر تب کرے گی جب آپ خود اپنی قدر کریں گے ۔

 https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔

https://hifsaalmas.blogspot.com/2022/09/blog-post_76.html

Post a Comment

0 Comments