محبوب دل کے قریب ہوتا ہے۔۔۔۔
جس کو چاہو وہی عزیز ہوتا ہے
بس جس کی زندگی میں وہ جاتا ہے
سب یہی کہتے ہیں یاری وہ خوب نبھاتا جاتا ہے۔۔۔
کیسے مان لوں دل بھر گیا اس کا
وہ تو آخری سانسوں میں بھی محبت بھر جاتا ہے۔۔۔
میں نہیں قائل اس کی جفاؤں کا
اسی لیے تو وہ مجھے ہر ملاقات پر آزما جاتا ہے۔۔۔۔
ازقلم طیبہ تبسم

0 Comments