تماشئہ زیست
جولیا راجپوت
شطرنج کی جنگ میں جیت ہمیشہ بازی گر کی ہوتی ہے جو اس بساط کے آخری داؤ پر اپنے دل اور دماغ کو تناسب قائم رکھے ۔۔
شطرنج اور زندگی دونوں ایک سے ہیں ، شطرنج میں فاتح وہ ہوگا جسے مہروں کی اہمیت اور طاقت کا اندازہ ہو۔۔۔۔۔
اور زندگی کا بازی گر وہ ہوگا جسے وار کرنے کے اصول پتا ہوں کہ کب کہاں اور کیسے وار کرنا ہے۔۔۔۔۔
0 Comments