Hifsaalmas

محمد توصیف خالد

 انسان خطا کا پتلا ہے۔غلطیوں کا صادر ہونا اس کی فطرت میں شامل ہے۔عقل مند انسان وہ ہے جو اپنی غلطی کو تسلیم کرے۔اصلاح کی کوشش کرے۔ان غلطیوں سے سیکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے۔ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا ایک مرد کا کام نہیں بلکہ ناکامیوں سے کامیابی کی راہیں ہموار کرنا ہی اصل مردانگی ہے۔(محمد توصیف خالد)


محمد توصیف خالد


Post a Comment

0 Comments