Hifsaalmas

Sila Rehmi by Rida Amanat Ali

 رداامانت علی

فیصل آباد

صلہ رحمی

Unplash 


رشتہ داروں سے اسلامی تعلیمات اور اخلاق کے مطابق رابطہ رکھنے، مدد کرنے اور ان سے ملاقات کرنے کو کہا جاتا 

ہے جانتے ہـو اِنسان ڪسے ڪہتــے ہیں ؟جس ڪے دِل میں اِنسانیت آنڪھ میں احترام ، الفاظ میں نرمــی اخــلاق میں رحــمدلی اور مَقاصد میں اعلـٰی ظَـــرفی ہـو جب سب ختم ہوجاتا ہے پر رشتہ،ہر تعلق، و محبت ،ہمت ختم ہوجاتی ہے سارے بھروسے ٹوٹ جاتے ہیں اس وقت بھی اللہ کی ذات ہمیں کھڑا رکھتی ہے گرنے نہیں دیتی اپنا بھروسا اپنا یقین ہے دوبارہ سے جینا سیکھاتی ہے اپنا احساس دلاتی ہے

احادیث مبارکہ میں صلہ رحمی اور صراط مستقیم کے بارے میں بتایا گیا ہے 

"صراط مستقیم" اسلام ہے جو ہمارے پاس کتاب و سنت کی صورت میں موجود ہے، اس لیے جب کوئی کتاب و سنت سے ہٹ کر کسی شخصیت یا گروہ کے پیچھے لگتا ہے تو وہ "صراط مستقیم" سے ہٹ جاتا ہے، پھر اس کے لیے منزل مقصود جنت تک پہنچنا کسی صورت ممکن نہیں، جب تک ان تمام ٹیڑھی راہوں سے ہٹ کر کتاب و سنت کی واضح، کشادہ، روشن اور سیدھی راہ پر نہیں آتا (تفسیر حافظ عبدالسلام بھٹوی - الفاتحۃ : ٦)

 صحیح بخاری حدیث نمبر: 5986

کتاب: اخلاق کے بیان میں

باب: ناطہ والوں سے نیک سلوک کرنا رزق میں فراخی کا ذریعہ بنتا ہے  اس قوم پر رحمت نازل نہیں ہوتی جس قوم میں قطع رحمی کرنے والے ہوں ترجمہ : ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا ، ان سے عقیل نے ، ان سے ابن شہاب نے ، ان سے محمد بن جبیر بن مطعم نے بیان کیا اور انہیں انکے والد جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے خبر دی انہوں نے نبی کریم ﷺ سے سنا ، آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ قطعی رحمی کرنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔

Post a Comment

0 Comments