عنوان: کف افسوس
✍️ عثمان یاسین ( وہاڑی )
میں اس سے شادی نہیں کرنے والی
اس نے دبا دبا سا احتجاج کیا ۔۔۔۔ اور اس کے اس کمزور سے احتجاج کو سنگدلی کے ساتھ رد کر دیا گیا
کچھ دن بعد وہ ایک چالیس سالہ مرد کے ساتھ بیاہ کر اس کے گھر پہنچا دی گئی ۔
* * *
![]() |
| Unsplash |
آپ کو پتا ہے ہماری بیٹی خوش نہیں ہے ۔۔۔ وہ بہت تکلیف میں ہوتی ہے
ہممممم مجھے پتا ہے ۔ اس کے باپ نے اثبات میں سر ہلایا اور اس کی آنکھوں سے ایک آنسو نکل کر اس کی داڑھی میں جذب ہو گیا
اور وہ سوچنے لگا کہ کاش! میں پہلے سمجھ جاتا

0 Comments