Hifsaalmas

Jazbaat by Rida Amanat Ali

 جذبات

(محمد عرشمان کے لئے اس کے بابا جانی ارشاد احمد کے جذبات)

رداامانت علی
فیصل آباد

Unplash 



آج میرے شہزادے کا 

 پہلا جنم دن ہے یاروں 

 آج کے دن اس دنیا میں

جنم ہوا شہزادے کا 

عرشی تیرے حق میں ہم 

رب سے دعا یہ مانگیں گے

 دکھ نہ تیرے پاس آۓ

ساری خوشیاں تجھ کو ملے

آنے والے سالوں میں

 کوئی غم نہ ہو تجھ کو

 آنکھیں تیری چمکیں سدا

 ہمت ہو تم بابا کی 

 دیکھ کے تم کو بابا کی 

چہرہ خوشی سے کھلتا ہے

تیرے ہونے سے میری

دنیا روشن ہوتی ہے

تم ہی میری دنیا ہو

تیرے ہونے سے میری

پوری دنیا کامل ہے



Post a Comment

0 Comments