Hifsaalmas

Tum kia jano iska lutaf by Heer wafa

 تم کیا جانو ایسا لطف

ازقلم : ہیروفا


کوئی بچہ ایسا بچہ جو یتیم ہو یا بدصورت ہو،غریب ہوکبھی وہ ڈر کے مارے کس کونے میں دبک کے بیٹھتا ہو کبھی کس کونے میں کیا آپ اسے ایسی اپنائیت دے سکتے ہیں کہ وہ آپ کو دیکھ کر مسکراسکے بلا جھجھک آپ کے سامنے آسکے اپنی جگمگاتی آنکھوں میں امید کا دیا جلاسکے،کبھی بنامطلب کے ایسے بچوں سے محبت کیجیے نا ان کو مان دیجیے نا ان کو مسکرانے کا ہنر دیجیے یقینا یہ عمل لطف کا باعث بنے گا اور دارِ آخرت میں کامیابی کا باعث بھی۔

Pixabay 


Post a Comment

0 Comments