ہیروفا کی دوستوں کے نام کچھ دل سے نکلے لفظ
ہیروفا
![]() |
| Pixabay |
*تم دوست ہونے کے ساتھ ساتھ مسکراہٹ کا شاہکار بھی ہو جس کو دیکھ کر کائنات بلا ارادہ ہی مسکرانے لگتی ہے😍*
: **تم دوست نہیں فقط بلکہ سکون ہو اور سکون بھی آنکھوں کا بخدا جب آنکھیں تجھے مسکراتا ہوا دیکھتی ہیں تمام دنیا کے پھول ان کو بے رنگ لگنے لگتے ہیں*🔥
*تم دوست ہونے کے ساتھ ساتھ میری ذہنی تندرستی کی وجہ بھی ہو*
*دوستی ہیر کے نزدیک فقط ساتھ کا نام ہی تو نہیں ہے نا بلکہ دوستی تو ٹھنڈک ہے آنکھوں کے ساتھ ساتھ قلب کی ٹھنڈک جیسے زخم پہ مرہم رکھ کر سکون ملتا ویسے ہی دوستی قلبی سکون کا باعث ہے*
*دوست ہونے کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ آپ اپنا پابند بنالیں کسی کو بلکہ اعتماد ہی اتنا دیا جائے کہ دل کو گوارہ نہ ہو بنا مشاورت کے کچھ کرنا.
*تمہاری دوستی پتہ ہے میرے لیے کتنی اہمیت رکھتی ہے،وہ جو بنی اسرائیل کے لیے آسمان سے من وسلوی اتارا گیا تو انکی خوشی کا کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا اسی طرح ہے ہماری دوستی*
*ہیروفاکےنام میں آنے والا وفا خاص تم کے لیے ہے میری دوست*
♥

0 Comments