Hifsaalmas

December k Kuch pal Heer wafa k sath by Heer wafa

 دسمبر کےکچھ پل ہیروفا کے ساتھ 💙

اقتباس:ہیروفا🦋
Pixabay 

*بے وفالوگوں کو وفا کی طرف سے سلام عرض کیا جاتا ہے*

 *ہیر جب محبت کرتی ہے تو جان سے عزیز چیز یعنی کہ کُرکُرے تک بھی دے دیتی ہے اور افسوس بھی نہیں کرتی*

 *کون کون ہیروفا کو جاننے میں انٹرسٹڈ ہے اپنے کمنٹ سے آگاہ کیجیۓ*

  *آج ہیر اپنے بارے میں کچھ بتانا چاہتی ہے تم سب کو*

 *ہیر کی ایک عادت بتاؤں تم سب کو؟یہ پہلے محبت میں جان دے دیتی ہے مگر جب کوئی استعمال کرنا چاہے تو مڑ کر دیکھنا گوارہ نہیں کرتی*

 *پتہ ہے ہیر کتنی معصوم ہے مگر تمہیں کیسے پتہ ہوگا تم نے کونسا ہیر کی معصومیت دیکھی ہے کبھی*

 *ہیر کو سب کہتے ہیں کہ مت سب کو پیار دیا کرو اگر کسی نے جھٹکا دیا تو سہہ نہیں پاؤگی مگر ہیر کہتی میں وفا ہوں وفا ہی بانٹونگی صحیح کہا نا؟* 

*تمہیں تو ہیروفا محبت لفظ سے تشبیہ دے گی ہمیشہ کی طرح ہیر سے وفا کرنے والی حسینہ* 

*ہیر ڈائٹ کرنے لگ گئی ہے صبح ناشتے میں دو پراٹھے بس اور دوپہر کو دو تین پلیٹ چاول اور رات کو دو روٹیاں بسسسسس اتناااا ظلم ہوتا ہے ہیر پر* 

**اب ہیر بھی گھر کے کام کریں کیا وہ بھی تم سب کے ہوتے ہوئے تم سب یہ دیکھ سکوگی*🤷🏻‍♀️

 *ہیر کو عجیب سی فیلنگ آرہی تھی یوں لگا کہ پیار ہونے لگاہےمگر کمبخت نزلہ ہوگیا اب ہیر ہے اور ٹشو کا ڈبہ* 

 *اب ہیر کو بھی رانجھا ملنا چاہیے ہیر بھی احتجاج کی کال دے رہی ہے*

*اک تو ہیر وفا کرے اور بدلے میں تم لوگ کمنٹ تک نہ کرو کنجوسو*

 *ہیر کی پوسٹ پر کمنٹس کرنے سے رنگ گورا،بال لمبے،گھنے سیاہ اور ہونٹ گلابی ہوتے ہیں* 


*ہیر کی اک ہی خواہش ہے دنیا اگر گول ہے تو گول گپے مفت کیوں نہیں ملتے* 🤷🏻‍♀️

 *ہیر وفا سے محبت کرنا بہت آسان ہے بس مان رکھنا آنا چاہیےتم کو🍒*

 *ہیر کو کل پیزا کھانا تھا مگر نہیں ملا ہیر بھوکی سوگئی اور ہیر نے آج پوری روٹی کھائی اور بھائی پیزا لے آئے کہ سرپرائز اب ہیر سوچ میں ہے کہ یہ سرپرائز ہے یا پلاننگ🫣

*تم سب کو پتہ ہے کہ ہیر نے آج جتنی بھی پوسٹ کی اپنے مائنڈ سے کی ۔۔۔لیکن تم پھر بھی تعریف نہ کرنا کنجوسو*

 *اور تمہیں پتہ ہے ہیر سب کے کمنٹس کاؤنٹ کرے گی جس کے کمنٹس زیادہ ہوئے ہیر اسے اپنے پرسنل گروپ میں ساتھ لے جائے گی تم رہنا ادھر ہی پڑے*  

*تم کہتی ہو تو ہیر چپ کرجاتی ہے مگررررررر* 

*بات ہی تو نہیں ہے ہم تم کی ۔۔۔۔۔کیونکہ بات ہو تو ختم ہو ہی جاتی ہے مگر ہماری ختم نہ ہونے والی ہے دوستی🤹🏻‍♀️* 

*مجھے تعریفوں کی واقعی کوئی ضرورت نہیں پتہ ہے کیوں کیونکہ میرے پاس محبت کی خوشبو جو ہے تمہارے یعنی ایک اپسرا کے روپ میں😍*

 *مگر یہ کہ تم بے حد عزیز ہو مجھے تم ہیر کے بعد آنے والے لفظ وفا کا اثاثہ ہو میری جان*

 *الفاظ کی ضرورت تو مجھے نہیں ہے مجھے توساتھ چاہیے تم کا جو مجھے میسر ہے اور میں اسی ساتھ میں بے حد مسرور۔ ہوں جاناں🤹🏻‍♀️* میں 

*تم ہو تو ہیر ہے یہ بات سمجھ لیجیے نا*😍 

*اس لفظ ایڈمن کا مطلب گروپ کی ایڈمن نہیں ہے۔۔۔۔۔اس سے پہلے کہ ریموو کردی جاؤں وضاحت دینا ضروری سمجھا 🤷🏻‍♀️:

 *پیاری ہو تو کیا مطلب تم کو کوکومو دے دوں*😏

 *نہیں مطلب کیا کل اتوار ہے تو میں سونا ہی چھوڑ دوں۔۔۔۔مطلب تم کروگے میرے گھر کے کام صبح* 

 *ہیر ہوں سنا تم نے مجھے ہیرو کیوں کہہ رہی تم* 🤣

 *اچھا چوڑیاں مجھ پہ سجتی ہیں تو تمہیں کیوں دونگی میں بھلا*😜

*Me to Future

 Husband ♥️

مہندی سے میں تم کا نام کیوں لکھنے لگی بھلا میں تو ہیر لکھونگی*

🤷🏻‍♀️: Me to my Future Husband 🔥

بس پہ بیٹھنے سے پہلے🔥

ارے سنیں!

یہ زرا میری سیٹ تو صاف کریے گا👀

ڈسٹ پڑی ہوئی🫣 

Me to my future Husband 👀

سنیے♥️زرا آنکھیں تو کھولیے گا مجھے اپنا آئی لائنر دیکھنا کہ ٹھیک لگا ہے کہ نہیں 🔥

 *ہیر پیاری ہے اور آپ سب کو یہی کہنا ہے یہ کورٹ کے آرڈر ہیں۔۔۔ورنہ مقدموں کا دور ہے دیکھ لیں پرچہ ہی نہ ہوجائے😜*

 *ہیر کو پوسٹیں کرنے کے لیے پتہ ہے اپنی جان جوکھوں میں ڈالنی پڑتی،اتنی ٹھنڈ میں کمبل سے منہ باہر نکال کے موبائل کا پورے کمرے میں چکر لگواتی تب کہیں جاکر سگنل آتے اور پوسٹس ہوتی تمہیں تو کوئی قدر ہی نہیں ظالمو*

 *مجھے پتہ ہے،میری نظریں ہیں ان تمام میمبرز پر جو چپکے چپکے پوسٹس پرھ رہے ہیں لیکن کمنٹ نہیں کررہے،اس قدر کنجوسی*

 *ہیر کے ہاتھ میں درد ہورہا ہے تم لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے چکر میں مگر کچھ کہ منہ ابھی بھی بندگوبھی کی طرح بند ہی ہیں*🍈

 *چلی ہے ہیر اپنی دنیا میں نہیں رہنا مجھے وفا کی اس بےوفا دنیا میں*😏

 *تمہیں لگتا ہے میں بہت خوش ہوں؟ اگر ایسا لگتا ہے تو پھر ایسا ہی ہوگا نا😜

*کل میری دوست کی منگنی کے دور دور دور دور دور دور دور بلکہ اس سے بھی کئی گنا دو دور تک کوئی آثار ہی نہیں نظر آ رہے میں دوربین کے ساتھ دیکھا

 *کل ہیر جائے گی دوست کی منگنی پر،ادھر لے گی سیلفیاں ہیر کتنی پیاری لگے گی نا،مجھے تو ابھی سے شرم آرہی 😍

*اب تم یہ مت کہنا کہ ہیر جی پلیز سینڈ می سینڈ می سینڈ می🤹🏻‍♀️*وہ کیا ہے کہ ہیر کو نظر لگ جاتی پھر🤭

: *پھر مما کہتے کہ اور کر لو میک اپ پوری بھوتنی لگ رہی تھی*😲

*تم کو نا ہی پتہ کہ ہیر کے لمبے،سیاہ،ریشمی بال جب کھلتے ہیں تو سب کے سب مسحور جاتے ہیں،لیکن مما کے ہاتھوں میں چپل نہ جانے کیوں آجاتی ہے*

 *چلو تم نے تو کہنا ناہی کہ ہیر جی بس کریں آپ کے نرم و ملائم ہاتھ تھک جائینگے،جادوئی آنکھیں درد ہونگی،مجھے ہی خیال کرنا پڑے گا نا🤷🏻‍♀️*

 *عوقے دوستوں اللہ کی امان میں ہیر کو دعاؤں میں یاد رکھیے گا ہمیشہ مسکرائیے اور مسکراہٹیں بانٹنا خود پہ لازم کرلیجیے کیا خبر کل حشر میں کسی ایک کی مسکراہٹ کے وزن سے ہم پار لگ جائیں🔥*

اتنی اچھی باتیں کرنے کے باوجود مجھے آج تک کسی نے نہیں کہا🤧کڑی دا پتا کرو کیہڑے پنڈ دی آ کیہڑے شہر دی آ 🙊😁

: *ہیر سے بات کرنے سے پہلے لوگ ڈرتے ہیں لیکن جیسے ہی بات ہوجائیں پھر لوگ مرتے ہیں اب آپ کا مشورہ چاہیے ڈرنا بہتر ہے کہ مرنا*🫣

*شکر ہے کہ دل میں اتر جانے کا ہنر رکھتی ہوں اگر خدانخواستہ دل سے اتر جانے کا رکھتی تو مر نہ جاتی*




Post a Comment

0 Comments