Hifsaalmas

Aeye Muskaraeye Heer Wafa k sang by Heer wafa

آئیے مسکرائیے ہیروفا کے سنگ

اقتباس:ہیروفا

Pixabay 


 *ہیر کے ہیرو ہو تم سو ان رنگ برنگی ہیروئنوں سے تمہیں پرہیز ہی بہتر*🧟‍♀️

 *ہیروفا آج بھوک ہڑتال پہ تھی گھروالوں سے ناراض🤧لیکن پھر پڑوسیوں کے گھر سے آلو مٹر والے چاول آگئے،سو  ناراضگی کا پلان ملتوی کیا جاتا ہے*

 *ہیروفا نے آج تین میچز کھیلے اور تینوں میں ہی کلین سویپ کیا تالیاں تو بنتی ہیں نا*🦋

 میچ کے دوران😻

*پتہ ہے ہیروفا جس سائیڈ ہوتی سبھی اس سائیڈ آجاتے اب ہیروفا کدھر کدھر جائے*

 *ہیروفا کو کسٹرڈ بنانا تھا پیاز چھیل لیے،لہسن نہیں مل رہا ہائے ایک جان سو سیاپے*

 *چائے بنانے لگی تھی لہسن زیادہ فرائی ہوگیا اب کیا کروں*😒

 *میچ کے دوران ہیروفا کو اپنی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کرتے پایا گیا،اور قریبی زرائع سے خبر ملی ہے کہ اس سیکرٹ میٹنگ میں ہیروفا یہ کہہ رہی تھی کہ* 

کتخانہستخانہشتخانہٹربنشربنمربن🦋اب اسکی ٹرانسلیٹ کہاں سے کروائیں۔

*ہیروفا کا کہنا ہے کہ یہ فارمولا صرف اس کی خصوصی ٹیم کو پتہ ہے اور ہیرکی زبان انہیں کوسمجھ میں آتی ہے😻*

 *لوگ میک اپ کرکے سیلفیاں لیتے نہیں تھکتے اور ایک ہیر ہے کہ میک اپ کرلے تو بخار ہوجاتا ہے*🤨

*جب تک ہیروفا میک اپ سے اٹا ہوا منہ دھو نہ لے نا تب تک انسانوں والی فیلنگ ہی نہیں آتی 🤭*

 *ہیر نے کافی ٹائم کے بعد وفا کے لیے کوکنگ کی،کیونکہ ہیر جانتی ہے وفا کو اس کے ہاتھوں کی بنی یہ دونوں چیزیں بے حد پسند ہیں،اتنی کہ ہیر کی بنی ہوئی چیزوں کو کسی اورکو چکھنے کی اجازت نہیں ہوتی سوائے وفا کے اور ہیر تو وفا کے ساتھ ہی مکمل ہوتی ہےنا♥️*

 **ہیر اج صبح ہی وفاسے الجھتے ہوئے بس دور ہٹ جاؤ مجھے تم سے بات ہی نہیں کرنی میں نے رات میسج کیا تھا مجھے کُرکُرے چاہیے تو کیوں نہیں بھجوائے تمہیں پتہ ہے وفا ہیر تمام رات روتی رہی تمہیں یہ تو معلوم ہے کہ ہیر کی پہلی محبت کُرکُرے ہے تم تو اس کے بعد ہو نا بس جاؤ مجھے تم سے بات ہی نہیں کرنی اور یہ شعر بھی سن لو*

‏آپ مُجھے جاننے کا دعویٰ کرتے ہیں؟؟

آپ تو میرے نام کا مطلب بھی نہیں جانتے...✨🖤

 *ہیروفا کو کل جانا ہے شاپنگ پر تو سوئے میمبرز اب جلدی اٹھیں اور میرے ساتھ لسٹ بنوانے میں مدد کریں*😜

 *ہیروفا کو آج ایک دوست ملی اور آپ بے قدروں کو پتہ ہے اس نے ہیر کو کیا کہا کہتی کہ تم حب ہو اور حب کا مطلب بھی جانتے ہوتم🔥*

*تم ہی تعریف نہ کرنا  کبھی کنجوسو ورنہ ہیروفا کی اک پوسٹ پر  ڈائمنڈ لوگ ملتے ہیں اور ڈائمنڈ کی قدر ہیروفا خوب جانتی ہے*🍒 

*ہیروفا کی قسمت میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کو ہیر کے لفظ شفایاب کرتے ہیں،اور اس بات پر ہیروفا اپنے رب کی شکرگزار ہے جس نے اسے اس قابل سمجھا کہ لوگوں کے دل پڑھنے اور اس کے علاج کا طریقہ بتادیا*🦋

*ہیروفا چاہتی ہے یہ دنیا اور اس میں بسنے والے تمام انسان اس ایک فارمولے پہ عمل کرنے لگ جائیں تو یہ دنیا جنے کا سماں پیش کرنے لگے،اپنا تعلق ہر ایک سے ایسا رکھو کہ اگر کوئی اپنی زندگی میں ٹوٹا ہوا بھی ہو نا بکھراہوا بھی ہو تو تم میں اتنا دم،اتنی کوالٹی تو ہونی چاہیے کہ اسکی مسکراہٹ لوٹادواور اسے اس بات کا احساس تک نہ ہو*🦋 

*آپ کو اپنے کردار کی مضبوطی پہ اتنا مان تو ہونا چاہیے نا کہ آپ کے بارے میں دوسرے لوگ کچھ اچھا لکھ سکیں* *ہیروفا کے لیے کچھ لوگ دل کی اہمیت رکھتے ہیں گر وہ ہیں تو دل کی اسپیڈ برقرار رہے گی گر جو ان سے بات نہ ہوپائے تو دل یوں لگے کہ چلنا ہی بند ہو جائے گا ایسے لوگ ہیر کی وفا کے درجے پر قائم ہیں😍*

 *کچھ خبر ہے تم سب کو کہ آج ہیر شاپنگ پہ گئی وہ بھی وفا کے ساتھ،کیونکہ میرے نخرے وفا کے سوا کسی کو اٹھانے ہی نہیں آتے نا🔥*

 *تم لوگوں کو پتہ ہے ہیروفا کی سالگرہ ہے تو سب سے پہلا تحفہ وفا کی طرف سے مجھے موصول ہوچکا ہے اسی سلسلے میں ہیر کل شاپنگ پہ گئی تھی*

 *ہیروفا کو آج بہت رونا آرہا نہ جانے کیوں پر ناک بھی سوں سوں کر رہا*🤧

 *شاپنگ کے دوران ہیر ہر بات میں وفا سے ناراض ہونے کے ایکٹنگ کرتے ہوئے اس کو تھپڑ مارتی ہے تبھی دکاندار بولا ارے کتنی محبت ہے تم دونوں میں خدا نظرِ بد سے بچائے*😍

 *تم ہیروفا کو جانتے نہیں ابھی ہیروفا شطرنج کی ایسی کوئین ہے کہ تم جتنے بھی کنگ لے آؤ ہیروفا بازی لے جائے گی*





Post a Comment

0 Comments