"راز"
اقراء یوسف بٹ مانٓ_
تم اگر خود کسی کا راز نہیں رکھ رہے تو دوسروں کو اپنے راز چھپانے والا چاہو، تو تم سے بڑا بے وقوف کوئ نہیں ۔ سنا نہیں ہے مکافات عمل کا نام۔ تو تیار رہنا چاہیے اپنی بربادی کے لیے بھی جس طرح دوسرے کے راز دنیا کو بتا کر برباد کیا ہو ۔۔۔۔
https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحاریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔

0 Comments