Hifsaalmas

Qata'a by Muhammad Ishfaq Mushfiq

 قطعہ

محمد اشفاق مشفق

Pixabay


نہ تو عاشق ہوں میں اور نہ مجنون ہوں

کیوں کسی کی کروں ناز برداریاں؟ 

کیسے گایک ہو تم کیسے فن کار ہو؟ 

تم سے ہوتیں نہیں ساز برداریاں

https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحاریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔

Post a Comment

0 Comments