کھوکھلے لوگ
طیبہ تبسم
![]() |
| iStockphoto |
دنیا میں کسی کو فرق نہیں پڑتا کوئی مرے یا جیے۔ یہ مٹھاس لہجے فریب ہیں ۔ سب اگلے کو اپنے میٹھے لہجوں سے پھنساتے ہیں اور پھر وقتی اس کو سکون اور اہم محسوس کرا کے ایک ذہنی مریض بنا دیتے ہیں۔ یہ خوش شکل دکھنے والے قابل رعب دار سٹیٹس کو ترجیح دینے والے لوگ انسانیت کا قتل یونہی کر دیتے ہیں۔ ان کے اس روپ کے پیچھے ایک خاکی وجود ہے جو کہیں بھی گر جاتا ہے۔ نفس کے ہاتھوں ستائے لوگ نہیں سوچتے اگلے کی حالت کیا ہو گی۔ کھوکھلے لوگ خدا سے بھی نہیں ڈرتے۔ یہ انسان کو مارتے ہوئے ذرا سا بھی نہیں سوچتے۔
https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔
https://hifsaalmas.blogspot.com/2022/09/blog-post_59.html

0 Comments