عنوان : حرکت میں برکت
از قلم : مُسفیرا کومل خان
گھر میں چاہے کتنی ہی غربت کیوں نہ ہو, اگر انسان محنت کش ہے تو ایک نہ ایک دن اس کے حالات بدل کر بہتر ضرور ہوتے ہیں اور اگر کوئی سہل پسند ہو تو چاہے اس کے اجداد قارون کے خزانے کے برابر ہی جائیداد کیوں نہ چھوڑ کر گئے ہوں وہ ایک نہ ایک دن ختم ہو ہی جائے گی۔
https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔

0 Comments