Hifsaalmas

Aqal aur ilm by Tayyaba Tabassum

عقل اور علم

ازقلم طیبہ تبسم

iStockphoto


 عقل اور علم دو مختلف چیزیں ہیں۔ عقل والوں کے پاس شعور سمجھ بوجھ ہوتی  ہے جب کہ بہت کم ہی علم والوں کے پاس شعور ہوتا ہے۔ کچھ لوگ پڑھے لکھے جاہل ہوتے ہیں ۔زمانے بھر کی ڈگریاں اکٹھی کیے وہ ایک بڑی پوسٹ پر فائز ہوتے ہیں مگر ان کی سوچ بہت چھوٹی ہوتی ہے۔ ان کے نزدیک صرف نوٹوں کی ویلیو ہوتی ہے۔ اس بات کی گواہ ان کی زبان، ان کا بول چال اور ان کا طریقہ کار ہوتا ہے۔

 https://hifsaalmas.blogspot.com/ پرمزید آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ تحریر پڑھنے کے لیے لنک پہ کلک کیجیے۔

https://hifsaalmas.blogspot.com/2022/09/blog-post_61.html

Post a Comment

0 Comments