Hifsaalmas

لٹی پتنگ ازقلم منتہیٰ الیاس تبسم

 لٹی پتنگ 

منتہیٰ الیاس تبسم

چچا مکان کے ہر صورت دو برابر حصے ہوں گے ۔۔یہ تو نے کس حساب سے بٹوارا کیا ہے ۔۔ساڑھے آٹھ مرلے میرے اور نو مرلے ویرے کے۔۔؟

او پتر آدھے مرلے میں تو نے کونسا محل بنا لینا ہے وہ تو اس لیے وانڈی میں نہیں ڈالا کہ ٹوکے کی جگہ سانجھی رہے گی ۔۔

نہیں چچا ۔۔

اتنے میں صحن سے بچوں کے رونے کی آواز آئی۔۔

ایک کے گال پر ناخنوں کی خراشیں پڑی تھیں۔۔

ابو ہم دونوں نے مل کر کٹی پتنگ پکڑی تھی۔۔۔ اس نے مجھے نہیں دی۔۔ خود رکھ لی۔۔ میں نے اس لیے پھاڑ دی



Post a Comment

0 Comments